پاس ورڈ: اولین دفاع

پاس ورڈ: اولین دفاع

 

آپ کتنے پاس ورڈ استعمال کرتے ہیں؟

اپنے پاس ورڈز ک بغیر لکهے آپ کیسے یاد رکهتے ہیں؟

کیا آپ اپنے پاس ورڈ اس خوف سے تبدیل نہیں کرتے کہ کہیں بهول نہ جائیں؟

کیا آپ ہر مقصد کے لیے ایک ہی پاس ورڈ استعمال کرتے ہیں؟
 

محفوظ پاس ورڈ آپ کی معلومات کے تحفظ کا اہم جزو ہے چاہے آپ آن لائن ہوں یا آف لائن۔ انٹرنیٹ کے ذریعہ

معاشرتی تعلقات میں اضافہ کے سبب پاس ورڈ کے استعمال کے مواقع بهی بڑهتے جا رہے ہیں۔

آج کل آپ کی معلومات صرف آپ کے اپنے کمپیوٹر تک ہی محدود نہیں، بلکہ انٹرنیٹ پر گوگل اور فیس بک پر بهی

موجود ہیں۔ آن لائن معلومات متعدد خطرات سے دوچار ہو سکتی ہیں۔

 

  • کیا آپ کو یاد ہے کہ آخری بار آپ نے کب پاس ورڈ تبدیل کیا تها؟ 

  • کیا آپ دو یا اس سے زیادە جگہ پر ایک ہی پاس ورڈ استعمال کرتے ہیں؟

  • کیا کوئی استعمال شدہ پاسورڈ آپ نے دوبارە استعمال کیا ہے؟

  • کبهی بهی کسی کو پاس ورڈ بتایا ہے؟

  • آپ کے پاسورڈ میں لغت یا ڈکشنری میں درج الفاظ یا عام معلومات (مثلاً قریبی عزیز کا نام، سالگرہ، گهر کا پتہ وغیرہ شامل ہیں؟

  • آپ کے پاس ورڈ میں آٹہ یا اس سے کم ہندسے ہیں؟

  • کبهی اپنا پاس ورڈ کسی کاغذ پر لکها ہے؟

  • آن لائن سرور استعمال کرنے کے لیے عام انٹرنیٹ کیفے پر کپیوٹر استعمال کیے ہیں؟ وہاں کے تحفظ اور رازداری کے نظام سے آپ مطمئن ہیں؟

 

 

تجاویز\حل

  

  • پاس ورڈ جتنا لمبا ہو گا اتنا بہتر ۔ کم از کم بارہ ہندسے یا زیادہ مثلاً

  • (heer-izIw/12) ۔

  • مذید محفوظ بنانے کے لیے الفاظ کو توڑئیے، ترتیب بدل دیں اور مخصوص حروف جیسا کہ@$! کا استعمال کریں۔

  • نیز چهوٹا جملہ بهی استعمال کر سکتے ہیں مثلاً کسی کتاب کا نام جیسا کہda vinci code’ یا کسی گانے کا 

    نام۔


    ڈاونلوڈ کریں :

    پاس ورڈ: اولین دفاع

    ویبسیٹ:

    https://protect.tacticaltech.org/content/flash-training-materials

     ترجمعہ:

    علی جواد ھنسراج،

    طایر عمران

Add a comment

*Please complete all fields correctly

Related Blogs

No Image